انداز ہُو بہو، تری آوازِ پا کا تھا
دیکھا نکل کے گھر سے تو جھونکا، ہوا کا تھا
(انیس الرحمان نجم)
عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ کوئی نہ تو کسی افغان میڈیکل کالج کے طالب علم کو نکالے گا اور نہ ہی ان کا پیپر کینسل کرے گا۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا کو مصنوعی ذہانت کی دوڑ جیتنا ہو گی۔
نماز جنازہ میں عزیز و اقارب، ہاکی کے کھلاڑیوں، سماجی و سیاسی رہنماؤں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ہانیہ عامر نے گانے کے بول اور دھن خود ترتیب دی ہے۔
عمان کی میزبانی میں اجلاس پیر کو عمان کے ساحلی شہر صلالہ میں متوقع ہے، جس میں آبنائے ہرمز کے ذریعے بحری آمد و رفت بحال کرنے کے لیے بات چیت ہو گی۔
واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتِ حال بتا دی۔
حنا جاوید قتل کیس میں اہلِ خانہ نے پولیس تفتیش پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
اس سے قبل ذیشان حامد آٹو تھیفٹ اینڈ بیل ریفارمز کے معاون وزیر تھے۔
فلم ساز اور کوریو گرافر کا کہنا ہے کہ ایک وقت ایسا آیا جب میں نے فیصلہ کیا کہ اگر گانا اکشے کھنہ پر فلمایا جائے گا تو میں اس کی کوریوگرافی نہیں کروں گی۔
لاہور کے علاقے گجر پورہ میں ملزم نے 80 سالہ باپ کو قتل کر دیا۔
ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ اس سے یہ پیغام بھی جائے گا کہ یارکشائر سے سامنے آنے والے بہترین بلے باز جیفری بوائیکاٹ نہیں جو روٹ ہیں۔
الجزائر نے امارات کیساتھ 2013ء میں طے پانے والے فضائی سروسز معاہدے کی منسوخی کا عمل رواں برس فروری میں شروع کیا تھا۔
کراچی کے یوسف پلازا تھانے کے ایس ایچ او کو حراست میں لے کر عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔
فلم کی کہانی 1998ء کے اس واقعے کے گرد گھومتی ہے جس میں ایک بھارتی کالے ہرن کا شکار کیا گیا تھا۔
تحقیق کے مطابق 2 ارب 71 کروڑ سے زائد افراد دوسروں کے تمباکو نوشی کے مضر دھویں سے متاثر ہوئے ہیں۔
معروف بالی ووڈ موسیقار و گلوکار نے آنجہانی گلوکارہ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے میوزک ویڈیو ’آشا فور ایور‘ بنائی ہے۔