کلثوم نواز……

September 13, 2018

کلثوم نواز صاحبہ اب

موجود نہیں شعورؔ! ہم میں

کچھ اور اضافہ ہوگیا آہ

اس ماہ کی گیارہویں کے غم میں