مذہبی گھرانوں کے بچے زیادہ کامیاب سمجھے جاتے ہیں،تحقیق

September 13, 2018

کراچی(نیوزڈیسک)ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مذہبی گھرانوں کے بچے زیادہ کامیاب سمجھے جاتے ہیں،یو سی ایل انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مذہبی اسکولوں میں جانے والے بچے او لیول سے بہتر رزلٹ حاصل ہوا۔