ٹھٹھہ: کے ڈی ا ے کینال میں نوجوان ڈوب کر ہلاک

September 19, 2018

ٹھٹھہ ( نا مہ نگا ر ) کراچی کو پانی فراہم کرنے وا لی کے ڈی اےکینال سے پانی بھرنے کے دوران ٹرک کلینر سیہون کا رہائشی غفار سولنگی پاوں پھسلنے سے نہر میں گر کر ڈوب گیا اطلاع پر پولیس اور ر یسکیو عملہ پہنچ گیا اور نہر سے لاش نکالنے کی کوشش جاری ہے۔