فواد چوہدری……

October 05, 2018

اِسی سے اہلیت ثابت ہے اُن کی

ڈھکی رہنے نہیں دیتے کوئی بات

جو دل میں آئے، لے آتے ہیں منہ پر

وزیرِ نشریات و اطلاعات