بچہ سامان چیک کرنے کی ایکسرے مشین میں گھس گیا

October 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

شرارتی بچہ سامان چیک کرنے کی ایکسرے مشین میں گھس گیا۔

یہ واقعہ چین کے ایک ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جب اپنے والد کے ساتھ آنے والا بچہ نظر بچا کر ایکسرے مشین میں گھس گیا ۔

اس دوران سیکیورٹی گیٹ سے نکلنے والے اسکے والد اپنے بیٹے کو ساتھ نا پاکر پرایشان ہوئے اور واپس باہر کی طرف جانے لگے جبکہ بچہ اپنی دھن میں مگن ایکسرے مشین سے باہر نکل آیا۔

بچے کو ایکسرے میں میں دیکھ کر جہاں عملی حیران رہ گیا وہیں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے ۔