اُردو

December 08, 2012

دفتر و دربار میں اُردو اگر
جاری و ساری نہیں تو کیا ہوا
ہے یہ پاکستان کی قومی زبان
صرف سرکاری نہیں تو کیا ہوا