آسٹریلین کرکٹرز کی پابندی ختم ہونے کا امکان

November 13, 2018

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے خلاف مقابلے کے لئے کرکٹ آسٹریلیا نے معطل پلیئرز اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور بین کرافٹ کی باقی سزائوں کو فوری ختم کرنے کااصولی فیصلہ کرلیا ہے۔