سبھی……

November 13, 2018

جہاں سرمایہ ہے حد سے زیادہ

وہاں ایمانداری کیا کہیں ہے؟

کیا ہے کچھ نہ کچھ گھپلا سبھی نے

کسی کا مال قانونی نہیں ہے