جاپانی نوجوان کا رسی کودنے کا حیرت انگیز مظاہرہ

November 13, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


جاپانی نوجوان نےمنفرد انداز میں رسی پھلانگنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے تیس سیکنڈ کے دوران24بار مامبا ٹرکس (Mamba) ٰؑ رسی پھلانگ کر نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔