بجلی کے صنعتی ،کمرشل ، ٹیوب ویل و انڈسٹریل کنکشنوں کی چیکنگ شروع

November 15, 2018

ملتان ( سٹاف رپورٹر)انتظامیہ کے حکم پرتمام صنعتی ‘ کمرشل ‘ ٹیوب ویل و انڈسٹریل کنکشنوں کی چیکنگ شروع کر دی گئی ہے،ملوث میپکو افسروںو اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔