آسٹریلیا ورلڈ ریلی چیمپئن شپ میں ماہر ڈرائیورز کی شرکت

November 16, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

آسٹریلوی شہر کوفس ہاربرمیں ورلڈ ریلی چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیاہے جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

یہ کار ریس24مختلف اسٹیجزپر مشتمل ہے جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف دشوار راستوں سے گزرنا ہے۔

ابتدائی راؤنڈز میں ناروے کے میڈز اوسٹبرگ نے برتری حاصل کی ہے۔

4روز تک جاری رہنے والی تقریباً316کلو میٹر طویل اس ریلی کا آغاز15نومبرکو ہوا ہے جبکہ یہ18نومبرکو اختتام پذیر ہوجائے گی۔