بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات دنیابھر سے سکھ یاتری پاکستان پہنچنا شروع

November 20, 2018

لاہور(نمائندہ جنگ) سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک دیو جی کےجنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سکھ رہنمائوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔جبکہ بھارت سے 3ہزار سے زائد سکھ یاتری کل21نومبر بذریعہ خصوصی ٹرین واہگہ ریلوے اسٹیشن پہنچیںگے ۔