سرفراز احمد کی صدر پی آئی اے ایئرمارشل ارشدملک سے ملاقات

December 11, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پیر کو پی آئی اے کے صدر اور سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔سرفراز احمد قومی ایئر لائنز کے کپتان بھی ہیں۔