ٹیکساس:تیز ہواؤں سے ٹرک پر رکھا گدا ہائی وے پر آگرا

December 14, 2018

دنیا بھر میں ٹریفک حادثات معمول کی بات ہیں جس میں کئی افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


تاہم بعض اوقات ایسے حادثات پیش آتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس کی ہائی وے پر ایسے ہی مناظر اُس وقت دیکھا گیا جب ایک پک ٹرکپر رکھا فوم کا گدا ہوا سے اُڑ گیا۔

یوں بیچ سڑک پر اُڑتے میٹرس کو دیکھ کر مسافر جہاں حیران رہ گئے وہیں کئی گاڑیاں حادثے سے بال بال بچیں۔