انڈیا……

January 06, 2019

مذہبی شدّت پسندی کا وہاں

کوئی سا بھی واقعہ پڑھ لیجئے

انڈیا کی سیکولر اقدار پر

باجماعت فاتحہ پڑھ لیجئے