بارکھان ،لیویز نے تین اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا

January 16, 2019

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)بارکھان لیویز نے تین اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا لیویز کے مطابق گزشتہ روز بارکھان کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے تین اشتہاریوں دوست محمد ،عرضی اور فتح محمد کو گرفتار کر لیا ۔