25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

January 18, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) 25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی، 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔