اُمید

December 30, 2012

کیا ہمارے لئے ضروری ہے
ایک دم انقلاب کی اُمید
کیوں نہ ہم صبر و شکر سے رکھیں
صرف عام انتخاب کی اُمید