بھارتی ہیکرز کے پاکستانی دفتر خارجہ کی سائٹ پر سائبر حملے

February 16, 2019

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی دفترخارجہ کی ویب سائٹ پرسائبر حملے جاری ہیں۔

دفتر خارجہ کو کئی ممالک سے ویب سائٹ اوپن نہ ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہے ۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کی آئی ٹی ٹیم سائبرحملے ناکام بنانے میں مصروف ہے ۔

برطانیہ تھائی لینڈ ،ناروے اور امریکا میں وزارت خارجہ کی ویب سائٹ تک رسائی میں مشکلات ہورہی ہے ۔