بیگم گور نر پنجاب کا بے سہار ا خواتین کیلئے 15سلائی مشینوں کا تحفہ

February 19, 2019

لاہور( نمائندہ خصو صی)گور نر پنجاب کی اہلیہ و سرور فائونڈیشن کی وائس چیئر پرسن پروین سرور کا صبا ہومز ٹرسٹ کا دورہ ʼبے سہار ا خواتین کیلئے 15سلائی مشینوں کا تحفہ دیدیا ʼسرورفائونڈیشن اور ہنر گاہ کے تعاون سے خواتین کو مفت بیوٹیشن اور آئی ٹی کے شعبے میں کورسز کیلئے پروگرام شروع کر نے کا اعلانʼجنرل (ر)لیاقت کی جانب سے پروین سرور بر یفنگ دی گئی ۔