پانچویں جماعت کے پیپروں کی مارکنگ کا آغاز

February 19, 2019

لاہور(خبر نگار) پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونیوالے پانچویں جماعت کے پیپروں کی مارکنگ کا آغاز کردیا گیا۔ پیک حکام کے مطابق نتائج کا اعلان 31 مارچ کو کیا جائے گا۔