سب انجینئرز کی سنیارٹی لسٹ پنجاب حکومت کو ارسال

February 21, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب کی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ ملتان نے سب انجینئرز کی سنیارٹی کیلئے ابتدائی فہرست بنا کر پنجاب حکومت کو ارسال کردی ہے، خانیوال کے مرزا اسلم بیگ سنیارٹی لسٹ میں پہلے نمبر پر ہیں ۔