حکومت صحت کی سہولیات عام کرنے کیلئے اقدامات اٹھارہی ہے:شاہ محمود

February 22, 2019

ملتان( سٹاف رپورٹر)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت صحت کی سہولیات عام کرنے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن(پی ایم اے)پنجاب کے نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر عباس نقوی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، شاہ محمود نے کہا کہ صحت انصاف کارڈ سے مستحق و غریب لوگوں کو مفت علاج کی سہولت ملے گی۔