نیویارک ٹائمزجھوٹا، عوام دشمن ہے، ٹرمپ

February 23, 2019

واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف نیویارک ٹائمز کی حالیہ رپورٹ پر اخبار کو عوام شمن قرار دیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نشریاتی ادارے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کیا کہ نیویارک ٹائمز کی رپورٹنگ جھوٹی ہے اور یہ لوگ عوام کے سچے دشمن ہیں۔