افلاس……

March 07, 2019

تنخواہ تو چار دن چلی، پھر

جو چیز بھی لی، ادھار لی ہے

افلاس نے توڑ دی کمر اور

مہنگائی نے کھال اتار لی ہے