ابن آدم کہ بنت حوّا ہو
کیوں نہ دونوں کو محترم کہئے
کوئی برتر نہ کوئی کمتر ہے
ایک گاڑی کے ہیں یہ دو پہّیے