اللہ تعالیٰ نے جانوروں سے بڑے بڑے کام لیے ہیں

March 09, 2019

چیونٹی

’’ایک چیونٹی نے حضرت سلیمانؑ کی فوج کا رخ بدل دیا تھا‘‘

کوا

’’ایک کوا جس نے انسان کو دفنانے کا طریقہ سکھایا‘‘

ہاتھی

’’ایک ہاتھی نے خانہ کعبہ کو گرانے سے انکار کردیا تھا‘‘

ہد ہد

’’ایک ہد ہد پوری قوم کے مسلمان ہونے کا سبب بن گیا تھا‘‘