نیوزی لینڈ……

March 17, 2019

آج دنیا میں کہیں بھی نہیں محفوظ کوئی

ہر طرف اہلِ ستم، اہلِ جفا گھات میں ہیں

مسجدیں تھیں کبھی بندوں کے لئے جائے پناہ

آہ اب وہ بھی خطرناک مقامات میں ہیں