زلمی کے اعزاز میں روایتی پشاوری کھانوں کا اہتمام

March 17, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ٹیم کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام کیا گیا

جس میں روایتی پشاوری کھانے اور کراچی کی چٹپٹی بریانی سے کھلاڑیوں کی تواضع کی گئی۔

دعوت میں کھلاڑیوں کے لئے دم پخت ، نمکین گوشت اور بریانی سے کھلاڑیوں کی تواضع کی گئی۔

غیر ملکی کھلاڑی نے بھی لذیذ پکوانوں کا پھرپورلطف اٹھایا۔

ڈیرن سیمی ، لیام ڈاسن ، وین میڈسن ، کرس جارڈن نے دم پخت ،نمکین گوشت اور بریانی کا لطف اٹھایا۔