’’میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے‘‘

March 20, 2019

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے آج نیب میں پیش ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر ایک پیغام دیا ہے۔


بلاول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف انقلابی شاعر حبیب جالب کا قطعہ لکھا ہے۔

یں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے

میں بھی منصورہوں کہہ دواغیار سے

کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے

ظلم کی بات کو جہل کی رات کو

میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا