680سینٹری ورکرز کی آج کی چھٹی منسوخ

March 23, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 680سینٹری ورکرز کی آج 23مارچ کی عام تعطیل منسوخ کر دی ہے، 680سینٹری ورکرز اور 50فیصد پرائمری و سیکنڈری مشینری کو فیلڈ میں رکھنے کی ہدایت کردی ہے ۔