آئی پی ایل: نائٹ رائیڈرز کی فتح

March 25, 2019

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)آئی پی ایل میچ میں معطل آسٹر یلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی 85 رنزکی اننگز رائیگاں گئی ،کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے 3وکٹ پر 181 رنزبنائے،جواب میں نائٹ رائیڈرز نے سریش رائنا کے 68 اور آندرے رسل کے جارحانہ 49رنزکی بدولت ہدف 2گیندیں قبل 4وکٹ پر حاصل کرکے اپنا پہلا میچ 6وکٹوں سے جیت لیا۔