غصے سے بے قابو ہاتھی آبادی میں گھس آیا

April 08, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں ایک آوارہ ہاتھی جنگل سے نکلا اور آبادی میں گھس آیا اور پھرسڑک بلا ک کردی۔

غصے سے بے قابو ہاتھی نے لوگوں کی چیزوں کا کباڑہ بھی نکال دیا جبکہ یوں ہاتھی کو آبادی میں دیکھ کر مقامی افراد بیحد کوفزدہ ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق یہ ہاتھی کے یوںآبادی میںآنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے ہاتھی کو قابو کرکے وائلڈ لائف انتظامیہ کے حوالے کردیا۔