بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے کیمیکل سے لاشیں مسخ کرتی ہے ،محبوبہ مفتی

April 19, 2019

نئی دہلی (جنگ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت نواز جماعت پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نوجوانوں کو شہید کر کے کیمیکل سے لاشیں مسخ کردیتی ہے ، کشمیر میں جنگل کا راج چل رہا ہے۔