جاپان میں بانس پر چڑھ کر کرتب دکھانے کا قدیم سالانہ میلہ

April 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


جاپان کے قصبے Furukawa میں قدیم سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

میلے کے آغاز پرسینکڑوں افراد نے کئی فٹ لمبے لکڑی پر چڑھ کر کرتب کا مظاہرہ کیا جسے دیکھنے کیلئے وہاں کئی افراد جمع ہوئے۔

Furukawa Festivalنامی اس میلے کے دوران ایک شاندار پریڈ کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں ڈرم کے فلوٹس شامل تھے۔

پریڈ میں سینکڑوں شرکاء نے لالٹینیں بانس پر لٹکاکر مقررہ فاصلہ طے کیا۔