شیخ سہیل امجد کی رسم قل

April 26, 2019

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )انجمن تاجران نرنکاری بازار کے سینئر نائب صدر راجہ جمیل کے ہم زلف راجہ خضر جمیل کے سسر شیخ سہیل امجد کی رسم قل 26 اپریل جمعہ کو بعد نماز عصر عسکری الیون نزد جامعہ مسجد عقاشہ بن محسن شالے ویلی رینج روڈ پر ادا کی جائے گی۔