بے زباں ہیں سفید پوش بہت
کیا بتائیں وہ اپنے دکھ، آقا
آہ ماہِ صیام کی مہنگائی
دن کو روزہ ہے، رات کو فاقہ