امریکا :اسٹیچیو آف لبرٹی میوزیم کوعوام کیلئےکھو ل دیا گیا

May 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

نیویارک میں آزادی کے علمبردار اسٹیچیو آف لبرٹی میوزیم کو عوام کیلئے کھو ل دیا گیا ہے۔

26ہزار اسکوائر فٹ پر پھیلے اس انوکھے میوزیم میں مجسمے کی اوریجنل ٹارچ بھی نمائش کیلئے رکھی گئی ہے جو 100برس تک مجسمے کا حصہ رہی ہے۔

منتظمین کے مطابق میوزیم کا رخ کرنے والے افراد کو مجسمہ آزادی کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جائیں گی۔