کہتے نہیں وطن کی کسی پارٹی کو ہم
بے روزگار پارٹی، بیکار پارٹی
فعَال ساری پارٹیاں ہیں مگر جناب
ہے آج کل عروج پہ افطار پارٹی