لیژر لیگز:الشمس، ٹائیگر اور اسٹار کلب چیمپئن بن گئے

May 23, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الشمس، ٹائیگر اور اسٹار فٹبال کلب نے لیژرلیگز سکس اے سائیڈ نیشنل چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تینوں ٹیمیں بالترتیب لاڑکانہ، کنڈیارو اور نوشہرو فیروز کی نئی سٹی چیمپئن بن کر سامنے آئیں ہیں۔