واشک :ٹریفک حادثہ،1جاں بحق‘4زخمی

May 27, 2019

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) واشک میں تین گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کے باعث ایک شخص جاں بحق اور چارافرادزخمی ہوگئےلیویز کے مطابق اتوار کو واشک سے ناگ جانے والی 3 گاڑیاں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں حشمت اللہ موقع پر جاں بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہو گئے ۔