حالات

January 24, 2013

قتل و غارت میں کہاں آئی کمی
کوئی تبدیلی ہے کب حالات میں
آہ میلاد النبی کا جشن بھی
اب کے آیا ہے عجب حالات میں