زیرِفلک……

June 15, 2019

نہیں آسان گن کر یہ بتانا

محل اِس خاک پر کتنے کھڑے ہیں

مگر زیرِ فلک شہروں میں اب بھی

کروڑوں آدمی بے گھر پڑے ہیں