ضمانت 21 ماہ میں منظور ہوئی اللہ کا شکر ہے عدالتوں پر پورا اعتماد ہے، شرجیل میمن

June 26, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر شرجیل انعام میمن نے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ میری ضمانت 21 ماہ میں منظور ہوئی اللہ کا شکر ہے۔ مجھے عدالتوں پر پورا اعتماد ہے۔ میرا نام ای سی ایل میں شامل ہے میں کہیں بھاگ نہیں رہا۔