پرویز خان کا مغوی بہنوئی کی با زیا بی کا مطالبہ

June 26, 2019

پشاور(لیڈی رپورٹر)جھگڑا پشاور کے ر ہائشی پرویز خان نے چا ر ما ہ قبل چمکنی کی حدود سے لا پتہ ہونے والے بہنوئی کی با زیا بی کا مطالبہ کیا ھے گزشتہ روزپشاور پریس کلب میں پر یس کانفر نس کر تے ہو ئے کہاکہ میرا بہنو ئی محمدعمرا ن جو کہ رینگ روڈ جمیل چوک اڈے میں بطور منشی کام کر تا تھا جو رات گیارہ بجے اڈے سے گھر جا ر ہاتھا تو راستے میں چمکنی کے حدود میں کسی نے گاڑی سمیت اغواء کر لیاہم نے پو لیس تھا نہ چمکنی میں ان کے اغوا کی رپورٹ درج کی مگر تا حا ل پو لیس نے کو ئی کارروا ئی نہیں کی۔انہوں نے کہاکہ محمد عمرا ن گھر کا واحد کفیل تھا اور ان کے چھو ٹے چھوٹے بچے ہیں ان کا کو ئی اورذریعہ معاش نہیں ہے۔انہوں نے آ ئی جی پو لیس خیبر پختونخوا سے مطا لبہ کیا کہ عمران کی بازیابی کیلئے ٹھوس اقدام اٹھا ئے بصورت د یگر ہم احتجاج کا راستہ اپنا ئینگے۔