بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنیوالے کو 11ماہ قید ، ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ

July 16, 2019

لاہور ( نمائندہ جنگ ) جوڈیشل مجسٹریٹ حماد اللہ بھٹی نے پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص راشد کو گیارہ ماہ قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔پولیس نے اسے کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔