راولپنڈی( خصوصی نمائندہ)چوہدری جاوید اقبال فیڈرل تعلیمی بورڈ کے ممبر برائے بورڈ آف گورنرز کالج نشست کیلئے منتخب ہوگئے۔ الیکشن میں 8 امیدوار وں نے حصہ لیا۔ 594میں سے 459ووٹ کاسٹ ہوئے۔ چوہدری جاوید اقبال نے 241ووٹ حاصل کئے۔