بھارت: بے قابو کار سگنل پر کھڑی گاڑیوں میں جاگھسی

July 18, 2019

بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں ایک بے قابو کار سگنل پر کھڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں میں جا گھسی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ٹکر اتنی شدید تھی کہ موٹر سائیکل پر بیٹھے لوگ کئی فٹ دور جاگرے۔