لیکن

February 05, 2013

رابطے ہوجائیں دونوں میں بحال
ہر فریق اس بات پر تیار ہے
لیکن ارض پاک و ارض ہند کے
بیچ میں کشمیر کی دیوار ہے